بغداد: عراق کے شہر سامرا میں دو پولیس اسٹیشنز پر ہونے والے حملوں میں سات پولیس اہلکار مارے گئے.مسلح افراد فائرنگ کرتے ہوئے شہر کے دو پولیس اسٹیشنز میں گھس گئے۔ عراقی حکام کے مطابق مسلح حملہ آوروں نے خودکش جیکٹس بھی پہن رکھی تھیں۔ شدت پسند تنظیم داعش نے حملے کی ذمہ داری قبول کر لی ہے۔
عراق میں داعش کا پولیس اسٹیشنز پر حملہ، 7 پولیس اہلکار مارے گئے
عراق کے شہر سامرا میں دو پولیس اسٹیشنز پر ہونے والے حملوں میں سات پولیس اہلکار مارے گئے
07:39 PM, 3 Jan, 2017