بالی ووڈ کی مشہور اداکارہ کی پاکستانی اداکاروں کیساتھ لیٹ نائٹ پارٹی کی تصاویر

06:38 PM, 3 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

لاہور : بھارتی اداکارہ اور معروف فلمساز پوجا بھٹ نے نیو ایئر کی خوشیاں پاکستان میں منائی۔بالی وڈ کی معروف اداکارہ و فلم میکر پوجا بھٹ نے پہلی مرتبہ نئے سال کا آغاز میں کیا، نئے سال کو خوش آمدید کہنے کے لیے معروف گلوکار علی عظمت کے گھر تقریب کا اہتمام کیا گیا ، جہاں پوجا بھٹ نے معروف گلوکار علی عظمت کے گھر ان کے اہل خانہ کے ساتھ نئے سال کو خوش آمدید کہا اور خب ہلہ گلہ کیا۔نیو ائیر کی مختصر اور سادہ تقریب میں علی عظمت کی اہلیہ اور بچوں نے بھارتی مہمان پوجا بھٹ کی خوب میزبانی کی اور سیلفیاں بھی لیں ،اس موقع پر دیگر پاکستانی فنکار بھی موجود تھے۔

مزیدخبریں