سعودی عرب میں 30لاکھ ریال کی پینٹنگ کی سوشل میڈیا پر دھوم

05:15 PM, 3 Jan, 2017

نیوویب ڈیسک

سعودی عرب کے سابق کنگ شاہ عبد العزیز مرحوم کی پینٹنگ کی قیمت 30لاکھ ریال مقرر کی گئی ہے۔ اس پینٹنگ کا ٹائٹل ملین ریال پوٹریٹ رکھا گیا ہے۔

اس پوٹریٹ میں مرحوم کنگ عبدالعزیز اور ان کے ساتھ 11مختلف علاقائی رہنمائوں کے وفد کے ساتھ کھڑا دیکھا جا سکتا ہے ۔ یہ پینٹنگ عراقی نژاد امریکی شہری علی امر نے 3 سال کے عر صے میں مکمل کی ہے جس کے کینوس کا سائز 3.5 میٹر اور لمبائی 2.5 میٹر ہے۔

مزیدخبریں