شوہر نے بیوی کو طلاق دینے کے بعد گھر کے باہر بینر آویزاں کر دیا

01:18 PM, 3 Jan, 2017

ویب ڈیسک: طلاق ایک سنجیدہ مسئلہ ہے اس میں دونوں فریق متاثر ہوتے ہیں، میاں بیوی اپنے تعلق کے ختم ہونے کے بعد ایک دوسرے پر الزامات لگاتے ہیں یا پھر کبھی کبھار صر ف یہ کہتے ہیں کہ ہم اب اکھٹے نہیں وہ سکتے۔
مگر یورپ کے ایک آدمی نے طلاق پر خوشیاں منانی شروع کر دیں اور وہ بھی کچھ اسطرح کہ دنیا بھر کے میڈیا کی نظر میں آگیا۔ایک45سالہ شخص اور اُسکی بیوی درمیان طلاق واقع ہو گئی ، طلاق ہونے کے بعد پال نے اپنے گھر خوشیان منانا شرہ ع کر دیں باہر ایک بڑا بینر لگا دیا جس پر لکھاتھاgone ding dong the..... has
جلد ہی یہ بینر کی تصویر سوشل میڈیا پر پھیل گئی اور پال کی بیوی نے بھی تصویر دیکھ لی اور جب اس سے کہا گیا کہ آپ کا کیا کہنا ہے ، تو پال کی بیوی نے جواب دیا کہ ہم 5 جولائی 2014کو ایک دوسر ے کو چھوڑ چکے تھے اور میں اپنے خاوند سے خوش نہیں تھی اب میں اپنی زندگی جی رہی ہوں اور امید کرتی ہوں ایک دن پال کو میر ی کمی محسوس ہو گی .

مزیدخبریں