فواد خان نے ہمیشہ پاکستانی اقدار کا پاس رکھا، عالیہ بھٹ

11:32 AM, 3 Jan, 2017

ممبئی :بالی ووڈ کی معروف اداکارہ عالیہ بھٹ نے کہا ہے اداکار فواد خان نے ہمیشہ پاکستانی اقدار کا پاس رکھا اور کبھی ان پر سجھوتہ نہیں کیا۔بھارتی میڈیا کی ایک رپورٹ کیمطابق عالیہ بھٹ نے ایک انٹرویو میں کہا ہے کہ ایک فلم ”کپوراینڈسنز“ کی شوٹنگ کے دوران ہیرو کو کچھ بولڈ سین کرنا تھے۔لیکن فواد خان نے ڈائریکٹر کو صاف جواب دیدیا کہ وہ بولڈ سین نہیں کریں گے، جس پر ڈائریکٹر نے ان سے بولڈ سین کرانے کا خیال ترک کر دیا۔

مزیدخبریں