سٹاک ہوم :سویڈن کے آسما ن پر گز شتہ دنو ں رنگوں کے انو کھے نظا رے دیکھنے میں آ ئے جس نے دیکھنے والوں کو اپنے سحر میں جکڑ لیا۔یہ قدرتی رنگین لہریں فضا میں مو جو د مقنا طیسی ذرات اور زمین کے گر د مو جو د برقی لہروں اور مختلف گیسو ں کے ٹکر انے سے وجودمیں آئیں جنہیں کئی علاقوں کے آ سمان پر دیکھا گیا۔
رنگوں کے اس انو کھے ملاپ اور رقص کر تی لہروں کے قدرتی نظارے نے دیکھنے والوں نے نہ صرف حیران بلکہ خو ش بھی کر دیا کیو نکہ یہ منظر سا ل میں کبھی کبھار ہی نظر آ تا ہے
سویڈن کے آسمان پر رنگ ونور کے انوکھے نظارے
10:07 AM, 3 Jan, 2017