انقرہ :ریتاشامی نےفیس بک پرلکھا'امیدہے ہم ترکی میں بھرپورمزہ کرینگے مگر ترکی میں ایک بم دھماکے میں ماری جاو¿ں گی،استنبول نائٹ کلب میں فائرنگ سے لبنانی خاتون ریتا شامی ہلاک ہوئی
ترکی کے شہر استنبول میں نئے سال کے استقبال کی تقریب پر نائٹ کلب میں داعش کی فائرنگ سے لبنانی خاتون ریتا شامی ہلاک ہوئی۔ریتا شامی نے وطن سے روانگی سے قبل فیس ب±ک پر ایسی تحریر پوسٹ کی تھی جس میں اپنی موت کی پیشین گوئی کر دی تھی۔ غم سے نڈھال والد نے لبنان کے ایم ٹی وی کو بتایا ہے کہ '' میں نے اس کو (ترکی جانے سے) روکنے کی کوشش کی تھی لیکن اس نے اپنی دوستوں کے ساتھ ترکی جانے کا فیصلہ کر لیا ۔