پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا

پاکستان سٹاک مارکیٹ میں منفی رجحان، ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس سے نیچے آگیا

کراچی : پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز منفی رجحان دیکھنے کو آیا، جس کے نتیجے میں ہنڈرڈ انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار پوائنٹس کی سطح سے نیچے آ گیا۔ کاروبار کے دوران 300 پوائنٹس کی کمی آئی اور انڈیکس 1,13,950 پوائنٹس پر ٹریڈ کر رہا ہے۔

یاد رہے کہ گزشتہ کاروباری ہفتے کے آخری روز مارکیٹ میں مثبت رجحان رہا تھا اور انڈیکس ایک لاکھ 14 ہزار 255 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا تھا۔ تاہم، موجودہ کمی سے سرمایہ کاروں میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔

مصنف کے بارے میں