ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کیے، سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے :نگران وزیر خزانہ

03:37 PM, 3 Feb, 2024

نیوویب ڈیسک

کراچی : نگران وزیر خزانہ  ڈاکٹر شمشاد اختر کاکہنا ہے کہ ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کیے۔نگران وزیر خزانہ  ڈاکٹر شمشاد اختر  نے پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہاکہ  ملک کو معاشی طور پر مستحکم کرنے کے لیے اقدامات کیے۔

 ان کا کہنا تھا کہ بہتر اقدامات کی وجہ سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی، سرمایہ کاروں میں اعتماد بڑھ رہا ہے۔

برآمدات میں اضافہ ہورہا ہے، بہتر اقدامات سے ڈالر کی قدر میں کمی ہوئی۔ پاکستان سٹاک مارکیٹ کے انڈیکس میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔  

مزیدخبریں