عدلیہ کی نچلی سطح تک مداخلت سے لگتا ہے کیئر ٹیکر آ گئے ہیں :عاصمہ جہانگیر

12:40 AM, 3 Feb, 2018

اسلام آباد: معروف وکیل عاصمہ جہانگیر نے کہا ہے کہ عدلیہ کی چھوٹی چھوٹی باتوں پر مداخلت سے لگتا ہے کہ کیئر ٹیکر آ گئے ہیں ، عدلیہ جمہوریت کے ساتھ جڑی ہے، عدلیہ حساس ادارہ ہے اس کا احترام کرنا چاہیے۔

عاصمہ جہانگیر کا کہنا تھا کہ پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما نہال ہاشمی کی جانب سے عدلیہ پر تنقید قابلِ مذمت ہے ، عدلیہ جمہوریت کے ساتھ جڑی ہے، عدلیہ حساس ادارہ ہے اس کا احترام کرنا چاہئے۔

مزیدخبریں