برطانیہ میں سرطان کی تحقیق کے ادارے کی جانب سے جمعہ کو جاری کئے گئے اعداد وشمار کے مطابق برطانیہ میں اگلے دو برسوں میں خواتین میں مردوں کی نسبت سرطان کے خطرے میں چھ گنا اضافہ ہوگا۔
2035ءمیں ملک بھر میں مردوں میں 0.5فیصد اضافہ ہوگا جن میں سرطان کی تشخیص ہوگی جبکہ خواتین میں یہ شرح3فیصد رہے گی۔ سرطان کے خطرے میں اس اضافے کی وجوہات موٹاپا، سگریٹ نوشی اور شراب نوشی ہوگی۔