مارننگ شو کی میزبانی کے بعد حال ہی میں ٹی وی ڈراموں میں اداکاری کا آغاز کرنے والی شائستہ لودھی بھی پلاسٹک سرجری کی شیدائی نکلیں۔ شائستہ لودھی نے بوٹوکس کے ذریعے لپ فلنگ بھی کرائی ہے۔ ایک نہیں دو بار اس عمل سے گزرنے والی شائستہ کے خدوخال میں خاصی تبدیلی آئی۔ ان کے آن ائر ڈراما سیریل میں مداح شائستہ کی نئی شکل دیکھ کر شاکڈ رہ گئے۔ دوسری سرجری کے بعد والی تصاویر میں شائستہ کے اوپری لب پرایک تل بھی ابھرا دیکھا جا سکتا ہے جسے سائڈ ایفیکٹ قرار دیا جا رہا ہے۔ تصاویر آپ بھی دیکھیے۔
پہلی سرجری کے بعد:
دوسری سرجری کے بعد: