او جی ڈی سی ایل نے ڈیرہ بگٹی میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے، یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ پیداوار

او جی ڈی سی ایل نے ڈیرہ بگٹی میں گیس کے ذخائر دریافت کر لیے، یومیہ 5 ملین کیوبک فٹ پیداوار

ڈیرہ بگٹی: او جی ڈی سی ایل نے ایس آئی ایف سی کے تعاون سے بلوچستان کے ضلع ڈیرہ بگٹی کے علاقے اُچ شریف میں گیس کے نئے ذخائر دریافت کیے ہیں۔

 اس کامیاب دریافت کے بعد یومیہ 5 ملین سٹینڈرڈ کیوبک فٹ گیس کی پیداوار شروع ہو چکی ہے۔ او جی ڈی سی ایل کی اس کامیابی سے کمپنی کی اقتصادی کارکردگی میں بہتری متوقع ہے، اور اس سے 41.02 ارب روپے تک منافع حاصل ہونے کی امید ہے۔

مصنف کے بارے میں