پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ

پاکستان کے خلاف دوسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے کا ٹاس جیت کر بیٹنگ شروع کرنے کا فیصلہ

بلاوائیو:تین میچوں کی سیریز کے دوسرے ٹی 20 میچ میں زمبابوے نے پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ کا فیصلہ کیا۔

 بلاوائیو میں ہونے والے اس میچ میں پاکستان نے پہلی میچ کی فاتح ٹیم کو برقرار رکھا ہے اور پلیئنگ الیون میں کوئی تبدیلی نہیں کی گئی۔

مصنف کے بارے میں