انٹر بینک میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا 

Dollar Rate in Pakistan, Dollar Rate

کراچی :انٹربینک میں ڈالر نئی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا،ڈالر 35 پیسے مہنگا ہونے کے بعد 176.77روپے کا ہو گیا ۔

سٹیٹ بینک کی طرف سے جاری ٹوئٹ میں انٹربینک میں ڈالر 176 روپے 77 پیسے کی بلند ترین سطح پر بند ہوا۔

واضح رہے گذشتہ روز ڈالر 176 روپے 42 پیسے کی سطح پر بند ہوا تھا۔