(ن) لیگ کاحکومت کی کارکردگی کی تشہیر کےلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کرنے کا فیصلہ

05:15 PM, 3 Dec, 2017

لاہور : مسلم لیگ ( ن) نے عوام کو حکومت کی کارکردگی سے آگاہی کےلئے سوشل میڈیا پر بھی متحرک ہونے کا فیصلہ کر لیا ،اس پلیٹ فارم سے سیاسی مخالفین کے منفی پراپیگنڈے کا بھی بھرپور جواب دیا جائے گا۔

بتایاگیا ہے کہ مسلم لیگ (ن) نے حکومت کی کارکردگی کی تشہیر کےلئے سوشل میڈیا کا بھرپور استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے اور اس سلسلہ میں حکومت کے توانائی سمیت دیگر شعبوں میں اٹھائے جانے والے اقدامات کو اجاگر کیا جائے گا ۔

انتخابی سر گرمیوں کے تناظر میں ضلع کی سطح پرکمےٹیاں تشکیل دی جائیں گی ۔

مزیدخبریں