امریکی گلوکارہ ریحانہ نے انسٹا گرام پر برہنہ تصویر پوسٹ کر دی

تصویر میں ریحانہ بناءکپڑوں کے نظر آ رہی ہیں

10:02 PM, 3 Dec, 2016

نیوویب ڈیسک

نیویارک : امریکی گلوکارہ ریحانہ نے اپنی بھتیجی کے ساتھ نہاتے ہوئے ایک برہنہ تصویر اپنے انسٹا گرام پر شیئر کی ہے۔ تصویر میں ریحانہ بناءکپڑوں کے نظر آ رہی ہیں، ان کی دائیں بغل کے نیچے تک ان کی زلفیں نظر آ رہی ہیں جبکہ بچی کو چومتے ہوئے انہوں نے اپنے پستانوں کو ہاتھ سے ڈھانپ رکھا ہے۔ تصویر پر انہوں نے ”انکنڈیشنل“ لکھا ہے۔ سوشل میڈیا پر ان کے مداحوں نے ملا جلا ردعمل ظاہر کیا ہے۔

مزیدخبریں