نیویارک : موٹر سائیکلیں بنانی والی امریکی کمپنی کی طرف سے متعارف کرائی گئی نئی موٹر سائیکل کا ماڈل، ”وین گارڈ روڈسٹر“ نامی یہ موٹر سائیکل میں 1917 سی سی کے دو انجن نصب ہیں، اس سنگل سیٹ موٹر سائیکل کی سلم اور سمارٹ ٹینکی میں 21 لیٹر پیٹرول کی گنجائش ہے، اس کے ہینڈل پر لگی ٹیبلٹ سائز کی سکرین ایک شیشے کا کام کرتی ہے اور پچھلے حصے میں لگے کیمرہ کے ذریعے پیچھے کی ٹریفک کے بارے میں آگاہی فراہم کرتی ہے