نیویارک: ہر سال لاکھوں لوگ کمر میں درد کی وجہ سے ادویات کا سہارا لیتے ہیں۔کچھ اس سے آرام پاتے ہیں اور کچھ کی کمر کی درد ٹھیک نہیں ہوتی بلکہ ادویات کے سائیڈ ایفکٹ کی وجہ سے دیگر مسائل پیدا ہوجاتے ہیں۔اگرآپ اس درد سے نجات حاصل کرنا چاہتے ہیں توذیل میں بتائے گئے طریقے پر عمل کریں۔
اس طریقے میں آپکو اپنی پنڈلیوں (گٹنے کے نیچے یا پیچھے والی جگہ)کو دبانا ہے ۔اپنی ٹانگوں کے دونوںپوائنٹس کو انگلیوں کے ساتھ دبائیں۔تصویر کو دیکھتے ہوئے ان پوائنٹس کو دبائیں اور کمر درد سے نجات پائیں۔