بھارتی کرکٹر یووراج سنگھ کی شادی کی تصاویر منظر عام پر آگئیں

08:37 PM, 3 Dec, 2016

گووا: بھارت کے سٹار آل راؤنڈر یووراج سنگھ نے برطانوی ماڈل ہیزل کے ساتھ پسندکی شادی کی ہے۔انہوں نے اپنی ٹیم کے تمام ساتھیوں کو دعوت دی اس موقع پر کھینچی گئیں تصاویر منظر عام پر آگئی ہیں ۔ جو قارئین کی پیش خدمت ہیں۔

  • یورواج سنگھ تقریب میں شرکت کے لیے آ رہے ہیں۔

بھارتی ٹیسٹ کرکٹ ٹیم کے کپتان ویرات کوہلی اپنی گرل فرینڈ انوشکا شرما تقریب میں شرکت کیلئے آمد کے موقع پر ائیرپورٹ سے باہر نکل رہے ہیں۔

بھارتی فاسٹ باؤلر اشیش نہرا فوٹرگرافر کو دیکھ کر ہاتھ ہلا رہے ہیں۔

یووراج سنگھ ساتھی کرکٹرز کے ساتھ، اگرکر بھی نمایاں ہیں۔

  • بھارتی کرکٹر یوورواج سنگھ مہمانوں کے جھرمٹ میں
  • دلہن برطانوی ماڈل ہیزل تقریب میں آتے ہوئے۔
  • دولہا مہمانوں کے ساتھ
مزیدخبریں