اسلام آباد :ملک کا نام روشن کر نے پر وفاقی حکو مت نے ورلڈ سلو ر فلائی ویٹ چیمپئن کا ٹائٹل جیتنے پر پاکستانی باکسر محمدوسیم کے لئے 3 کر وڑ دینے کا فیصلہ کر دیا ۔
گر انٹ کی منظو ری وزیر اعظم نو از شر یف کی جانب سے دی گئی ہے ،یہ گر انٹ پاکستانی باکسر کی ٹر یننگ پلا ن پر خر چ کی جائے گی جبکہ ان کو ہر طر ح کی سہو لیا ت بھی مہیا کی جائیں گی ۔