اداکارہ نیلم منیر نے ڈراموں کو اپنی زندگی قرار دے دیا

04:57 PM, 3 Aug, 2019


اسلام آباد:پاکستانی اداکارہ نیلم منیر نے ڈراموں کو اپنی زندگی قرار دے دیا۔

ایک انٹرویو میں انہوں نے کہا کہ میں ڈرامہ انڈسٹری نہیں چھوڑ سکتی کیونکہ وہ میری زندگی ہے اور مجھے اپنے مداحوں سے بہت پیار ہے۔ انہوں نے کہا کہ وہ جلد ایک نئے ڈرامے میں دکھائی دیں گی تاہم انہوں نے ڈرامے بارے کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

مزیدخبریں