”دل والے دلہنیا لے جائیں گے“کی چٹکی نئے روپ میں سامنے آگئیں

ممبئی©: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے، آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہیں، اس فلم کے مرکزی کردار کاجل اور شاہ رخ خان تو آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں لیکن فلم کی کاسٹ میں چند ایک لوگ ایسے بھی ہیں جو مکمل طور پر اسکرین سے غائب ہو گئے۔

10:45 PM, 3 Aug, 2017

ممبئی: بالی ووڈ کی بلاک بسٹر فلم ‘دل والے دلہنیا لے جائیں گے، آج بھی لوگوں کے ذہنوں پر نقش ہیں، اس فلم کے مرکزی کردار کاجل اور شاہ رخ خان تو آئے دن خبروں کی زینت بنے رہتے ہیں لیکن فلم کی کاسٹ میں چند ایک لوگ ایسے بھی ہیں جو مکمل طور پر اسکرین سے غائب ہو گئے۔
ان اداکاروں میں ایک نام پوجا کا بھی تھا جنہوں نے فلم میں کاجول کی چھوٹی بہن جنہیں سب پیار سے چٹکی بلاتے تھے ، فلم میں پوجا کی اداکاری کو بھی خوب سراہا گیا۔پوجا کی حالیہ تصاویر دیکھ کر یقینا آپ بھی حیران رہ جائیں گے کہ وقت نے انہیں کتنا بدل دیا اور اب وہ کیسی دکھتی ہیں۔
...

مزیدخبریں