ممبئی: معروف اداکارہ سو ناکشی سنہا مشہور ریالٹی شوز "انڈین آئڈل جونیر( 2015)"اور" نچ بلیے8(2017)" میں جج کے ٖفرائض سر انجام دینے کے بعد اب گائکی پر مبنی ریالٹی شو"اوم شانتی اوم" میں بطور جج فرائض سر انجام دیتی نظر آئیں گی۔
تفصیلات کے مطابق سونا کشی سنہا کے ساتھ رنبیر سنگھ اوریوگا گرو رام دیو بطور جج فرائض سر انجام دیتے دکھائی دیں گےجبکہ شو کی انتظامیہ کے مطابق گائکی کے پروگرام میں بھجن کو فروغ دیا جائے گا۔
اداکارہ سونا کشی سنہا معروف یوگا گرو رام دیوکے ساتھ چھوٹے پردے پر جلوہ گر ہونگیں
02:42 PM, 3 Aug, 2017