عید الفطر کے موقع پر 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان پاکستان متفرق خبریں 02:29 PM, 3 Apr, 2024 نیوویب ڈیسک شیئر کریں ! اسلام آباد: وفاقی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر 9 سے 12 اپریل تک 4 سرکاری چھٹیوں کا اعلان کر دیا۔ وفاقی حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا باضابطہ نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ مصنف کے بارے میں نیوویب ڈیسک News Source شیئر کریں !