سپریم کورٹ کا متوقع فیصلہ ، وزیر اعظم نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا

سپریم کورٹ کا متوقع فیصلہ ، وزیر اعظم نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا
سورس: File

اسلام آباد:  وزیر اعظم شہباز شریف نے کابینہ کا ہنگامی اجلاس طلب کرلیا ہے۔ اجلاس تھوڑی دیر بعد شروع ہوگا۔ 

ذرائع کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم کی زیر صدارت ہونے والے اجلاس کا یک نکاتی ایجنڈ ہے۔ اجلاس میں سپریم کورٹ کے کل سنائے جانے والے فیصلے سے متعلق غور کیا جائے گا۔ 

مصنف کے بارے میں