امریکی فوجی اڈوں کیخلاف جاپانیوں کا احتجاجی مظاہرہ‎

امریکی فوجی اڈوں کیخلاف جاپانیوں کا احتجاجی مظاہرہ‎

اوکیناوا:  سیکڑوں کی تعداد میں جاپانی شہری جزیرہ اوکیناوا کی سڑکوں پر آئے اورانہوں نے اپنے ملک میں قائم امریکی فوجی اڈوں کے خلاف زبردست احتجاج کیا۔

مظاہرے میں شریک لوگوں نے امریکی حکومت سے مطالبہ کیا کہ وہ جاپان میں اپنے فوجی اڈے فوری طور پر ختم کر دے۔

قابل ذکر ہے کہ امریکہ طے شدہ پروگرام کے تحت، فوتنما فوجی اڈے کو جنوبی اوکیناوا کے کم آبادی والے علاقے ناگو میں منتقل کرنا چاہتا ہے۔

مصنف کے بارے میں