مرنے سے پہلےمیرے بہت سارے بچے ہوں،دیپیکا پڈوکون

مرنے سے پہلےمیرے بہت سارے بچے ہوں،دیپیکا پڈوکون

05:39 PM, 3 Apr, 2017

ممبئی: دیپیکا پڈوکون نےکہا  کہ مرنے سے پہلے ان کے بہت سارے بچے ہوں۔ اپنے ایک  انٹرویو میں  دیپیکا پڈوکون سے پوچھا گیا  کہ وہ مرنے سے پہلے کیا کرنا چاہیں گی تو انہوں نےکہا کہ مرنے سے پہلے میری خواہش ہےکہ میرے بہت سارے بچے ہوں اور میں یہی کام کرنا چاہتی ہوں۔

کے وین ڈیزل سے تعلق کا موضوع  اس موقع پر انہوں نے کہا تھا کہ آگ کے بغیر دھواں نہیں اٹھتا لیکن یہ سب میرے دماغ میں ہے، میں ان کے ساتھ رہتی ہوں اور ہمارے درمیان شاندار کیمسٹری ہے اور ہمارے بہت سے بچے ہیں لیکن یہ سب کچھ ہمارے دماغ میں ہے۔

مزیدخبریں