ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور

اسلام آباد:ارشد ندیم کو خراج تحسین پیش کرنے کی قرارداد سینیٹ سے منظور کرلی گئی ہے۔ 

سینیٹ میں وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے قرارداد پیش کی۔ وفاقی وزیر کی جانب سے پیش کی گئی قرارداد کو ایوان نے متفقہ طور پر منظور کرلیا۔

پیرس اولمپکس میں پاکستان کا نام روشن کرنے والے اولمپئن ارشد ندیم کی خدمات کو سراہنے اور انہیں خراج تحسین کیلئے  قرارداد منظور کی گئی۔

مصنف کے بارے میں