کابل میں زور دار دھماکہ

06:41 PM, 2 Sep, 2024

نیوویب ڈیسک

کابل: افغان دارالحکومت  کابل میں زور دار دھماکہ ہواہے۔  دھماکہ دارالامان مرکزی  شاہراہ پر ہوا۔

اس  بارے میں ترجمان وزارت داخلہ   عبدالمتین کاکہنا ہےکہ    افغان دارالحکومت کابل میں زور دار دھماکہ ہوا  ہے۔

یہ دھماکہ دار الامان مرکزی شاہراہ پر ہوا ہے۔ دھماکے کی نوعیت  اور نقصانات  کا تعین کیاجارہا ہے۔ 

مزیدخبریں