پالی کیلے: پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے ایشیا کپ کے تیسرے میچ میں پاکستانی فاسٹ باؤلر شاہین شاہ آفریدی نے تاریخ رقم کردی ہے۔
شاہین شاہ آفریدی ایک ہی میچ میں بھارت کے کپتان روہت شرما اور سابق کپتان ورات کوہلی کو بولڈ کرنے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے ہیں۔
The first bowler to dismiss both Rohit Sharma and Virat Kohli 'bowled' in the same innings 🔥
— ESPNcricinfo (@ESPNcricinfo) September 2, 2023
Shaheen Shah Afridi - TAKE A BOW 🙇
LIVE: https://t.co/NLpEtteQX5 | #PAKvIND | #AsiaCup2023 pic.twitter.com/1qmwYCmCl2
واضح رہے کہ شاہین شاہ آفریدی نے روہت شرما کو 11 اور ورات کوہلی کو 4 رنز پر بولڈ کیا ہے۔