ہرتیک روشن کی وجہ سے ذلت و رسوائی کا سامنا کر پڑا، گنگنا رناوت

12:05 AM, 2 Sep, 2017

ممبئی: بالی و وڈ کی مایہ ناز اداکارہ کنگنا رناوت نے ہرتیک روشن سے معافی کا مطالبہ کردیا۔بھارتی ذرائع کے مطابق کنگنا رناوت نے کہا ہے کہ انہیںہرتیک روشن کی وجہ سے ذلت و رسوائی کا سامنا کرنا پڑا ہے ۔
اداکارہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے ہرتیک روشن کو کوئی قانونی نوٹس نہیں بھیجا اور انہیںان سب باتوںسے بہت ذلت اور ذہنی دباﺅ کا سامناکرنا پڑا ہے اور اس کے لئے وہ کئی دنوں تک سو نہیں سکیں۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں کنگنا رناوت کے نام سے کچھ نازیبا ای میلز انٹر نیٹ پر لیک ہوئی تھیں۔

مزیدخبریں