یش راج فلمز کے اگلے پراجیکٹ کےلئے کترینہ اور کرینہ کے نام زیر غور

یش راج فلمز کے اگلے پراجیکٹ کےلئے کترینہ اور کرینہ کے نام زیر غور

ممبئی :یش راج فلمزکی نئی فلم کےلئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور کو لینے کے لئے ان سے رابطے بڑھا دیئے گئے۔

یش راج فلمز نے اپنی نئی پروڈکشن کے لئے ہرتیک روشن اور ٹائیگر شروف کے ناموں کا اعلان کر دیا ہے اب فلم کی ہیروئن پر غور کیا جارہا ہے۔ فلم کی ہیروئن کے لئے کترینہ کیف اور کرینہ کپور سے رابطہ کیا جا رہا ہے اگر فلم میں کترینہ کیف ہوتی ہیں تو یہ ان کی یش راج کے ساتھ تیسری فلم ہوگی.

اگر فلم میں کرینہ ہوئیں تو شائقین کو ایک بار پھر ہرتیک روشن اور کرینہ کو ایک ساتھ دیکھنے کا موقع ملے گا۔

مصنف کے بارے میں