سری لنکن سپنرزکی تباہ کن باﺅلنگ ! پاکستانی ٹیم پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

03:13 PM, 2 Oct, 2017

دبئی : سری لنکن سپنر نے پاکستانی بیسٹمینوں کو اپنی جادوئی گیندوں سے گما کر رکھ دیا ہے ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے سری لنکن ٹیم کو دوسری اننگز میں 138پر ڈھیر کر دیا تھا۔

تاہم پاکستانی ٹیم کی دوسری اننگز بھی ڈراؤنا خؤاب بن گئی ہے ۔ 136رنز کے تعاقب میں پاکستان کے پانچ کھلاڑی 47 رنز پر پویلین واپس پہنچ چکے ہیں ۔ سرفراز احمد اور حارث سہیل بیٹنگ کر رہے ہیں ۔

سرفراز احمد 10 پر جبکہ حارث 2 رنز پر کھیل رہےہیں۔پاکستانی ٹیم مشکلات کا شکار ،آدھی ٹیم پویلین واپس.

مزیدخبریں