اسلام آ باد کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

اسلام آ باد کے گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں

اسلام آباد اور اس کے گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں ۔ زلزلے کے جھٹکوں کے بعد شہری کلمہ طیبہ کا ورد کرتے گھروں سے باہر نکل آئے ۔ زلزلے کی شدت اور مرکز ابھی تک معلوم نہیں ہوسکا۔

متعدد شہریوں نے سوشل میڈیا ویب سائٹ پر زلزلے کے بارے میں بتایا ہے ٹویٹر پر ایک صارف نے لکھا ہے کہ

۔۔مزید تفصیلات  کا انتطارہے