اسلام آباد:وزیر مملکت مریم اورنگزیب نے یوم عاشور میں ملک بھر میں فول پروف سیکیورٹی مہیا کرنے پر سیکورٹی فورسز کے کردار کو سراہا۔
صوبائی حکومتوں اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کے نام اپنے پیغام میں وزیر مملکت کا اپنے پیغام میں کہنا تھا کہ یوم عاشورسے قبل دہشتگردمنصوبے
ر وکناسیکیورٹی فورسزکی بڑی کامیابی تھی۔
جبکہ امن وامان کے قیام سے متعلق عزارداران اورشہریوں کاتعاون مثالی رہا،جس سے ثابت ہو تا ہے ہماری لوگ ایک تہذیب یافتہ قوم کی عکاسی کرتی ہیں۔