الیکشن کمیشن نے صدر کو خط لکھ دیا، 11 فروری کی تاریخ تجویز 

الیکشن کمیشن نے صدر کو خط لکھ دیا، 11 فروری کی تاریخ تجویز 

اسلام آباد : چیف الیکشن کمیشن  نے صدر مملکت کو خط لکھ دیا ہے۔الیکشن کمیشن نے صدر مملکت کو گیارہ فروری کی تاریخ تجویز کردی ہے۔ 

صدر مملکت سے ملاقات کے بعد الیکشن کمیشن پہنچنے پر چیف الیکشن کمشنر کی زیر صدارت الیکشن کمیشن حکام کا اجلاس  ہوا۔سیکرٹری الیکشن کمیشن اور ممبران اجلاس میں شریک ہوئے۔ صدر مملکت کے ساتھ انتخابات کی تاریخ کے حوالے سے مشاورت کا جائزہ لیا گیا۔

واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کو حکم دیا تھا کہ صدر مملکت سے ملاقات کرے اور اس کے بعد تاریخ کا اعلان کرے ۔ 

مصنف کے بارے میں