ممبئی:بالی وڈ اداکارہ سنی لیون ' سپر وومن' بن گئی ہیں۔
سماجی رابطے کے اکائونٹ پر سیون لیون نے اپنی ایک تصویر مداحوں کیلئے پیش کی ہے جس میں وہ سپر وومن ' کے لباس میں دکھائی دے رہی ہیں۔یہ لباس سنی لیون نے ہیلوووین تہووار کے موقع کیلئے زیب تن کیا ہواہے۔
سنی نے اس تصویر سمیت دیگر تصاویر بھی مداحوں کیلئے پیش کی ہیں۔ سنی لیون ان دنوں اپنی نئی فلم ' تیرا انتظار کی تشہیر میں مصروف ہیں۔