بھارتی فوج کی ایل او سی پر جارحیت جاری ، آزاد کشمیر میں 15 سالہ طاہر چل بسا

11:47 PM, 2 May, 2019

سری نگر : بھارتی فوج کی ایل او سی پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، فائرنگ سے آزاد کشمیر میں بہن ، بھائی زندگی کی بازی ہار گئے۔

تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے آزاد کشمیر میں 15 سالہ طاہر شہید ہوگیا۔

اس کی 12 سالہ بہن طاہرہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔

مزیدخبریں