سری نگر : بھارتی فوج کی ایل او سی پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، فائرنگ سے آزاد کشمیر میں بہن ، بھائی زندگی کی بازی ہار گئے۔
تفصیلات کے مطابق بھارتی فوج کی ایل او سی پر جارحیت کا سلسلہ جاری ہے ، بھارتی فوج کی فائرنگ سے آزاد کشمیر میں 15 سالہ طاہر شہید ہوگیا۔
اس کی 12 سالہ بہن طاہرہ کو شدید زخمی حالت میں ہسپتال میں منتقل کر دیا گیا۔