نک جونز کے بھائی جوئے جونز نے اداکارہ صوفی ٹرنر سے شادی کر لی

10:39 PM, 2 May, 2019

لاس ویگاس :امریکی گلوکار اور بالی ووڈ سٹار پریانکا چوپڑا کے خاوند نک جونز کے بھائی جوئے جونز نے اداکارہ صوفی ٹرنر سے شادی کر لی۔

تفصیلات کے مطابق جوئے جونز اور صوفی ٹرنر لاس ویگاس میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے ہیں ، دونوں کو شادی کا میرج سرٹیفیکیٹ جاری کر دیا گیا ہے۔

جوڑے نے اکتوبر دو ہزار سترہ میں اپنی منگنی کا اعلان کیا تھا جس کے بعد سے دونوں میں تعلقات چلے آ رہے تھے ۔

مزیدخبریں