ممبئی : بالی ووڈ کنگ شاہ رخ خان کی بیٹی کے پلے ٹائم کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔
بالی ووڈ اداکار شاہ رخ خان کی بیٹی سہانہ خان نے اپنے انسٹاگرام اکاونٹ پر ویڈیو شیئر کی ہے جس میں وہ اپنی دوستوں کے ساتھ میوزیکل شیئر کھیلنے میں مصروف ہیں۔
یہ بھی پڑھیں:سعودی عرب میں فیملی ٹیکسی کے حوالے سے بڑی خبر آگئی
میوزک کی آواز پر کرسیوں کے گرد گھومتی اور میوزک رک جانے پر کرسی پربیٹھنے کی کوشش کرتی سہانہ خان کی ویڈیوکو اب تک لاکھوں افراد دیکھ چکے ہیں۔