لاہور:پاکستان پیپلزپارٹی نے پنجاب تنظیمی سٹرکچر کو تبدیل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ پیپلزپارٹی پنجاب کیبھا گ دوڑ سابق وزیر داخلہ مخدوم سید فیصل صالح حیات کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے .پاکستان پیپلزپارٹی نے فیصل صالح حیات کو پنجاب میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کیا ہے فیصل صالح حیات کو صدر بنانے کا اعلان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے .
نیو نیوز کے مطابق پاکستان پیپلزپارٹی نے فیصل صالح حیات کو پنجاب میں اہم ذمہ داریاں سونپنے کا فیصلہ کیا ہے فیصل صالح حیات کو صدر بنانے کا اعلان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے ق لیگ کو چھوڑ کر پاکستان پیپلز پارٹی میں شامل ہونیوالے فیصل صالح حیات کوپارٹی نے پنجاب کا صدر بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ فیصل صالح حیات کو صدر بنانے کا اعلان چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کریں گے۔اس حوالے سے پی پی پی نے فیصل صالح حیات کو پنجاب میں سیاسی خاندانوں سے رابطے تیز کرنے کی ہدایت کردی ہے۔