لاہور: پاناما کو کچرے کا ڈھیر کہنے پر آئی سی آئی جے کے جرمن صحافی اور مریم نواز کے درمیان لفظی گولہ باری شروع ہوگئی .
Panama is crap. Trashed in the rest of the world. Those relying on it to bring down NS wil bite the dust Insha'Allah https://t.co/j17LCdlfvV
— Maryam Nawaz Sharif (@MaryamNSharif) May 2, 2017
جرمن صحافی نے فوراً جواب دیا کہ پاناماپیپرزکرپشن کے بارےمیں ہیں.
مریم نواز کا کہنا ہے کہ وہ جرمن صحافی اور پاکستان میں اس کے ساتھیوں کے گٹھ جوڑ پر بات نہیں کرنا چاہتیں لیکن افسوس ہے وہ پاکستان مخالف سازش کا حصہ بن گئے۔
Sorry to tell you: #panamapapers ARE about #corruption. We found an astonishing number of corruption cases in the documents - and all real. https://t.co/iC6zpoG4DU
— Bastian Obermayer (@b_obermayer) May 2, 2017
تفصیلات کے مطابق مریم نوازاورپاناماپیپرزجاری کرنےوالےصحافی کی ٹوئٹرپرلفظی جنگ چھڑگئی .مریم نوازنے ٹوئٹ میں پاناماپیپرزاورآئی سی آئی جےکے صحافیوں پرتنقید کی ۔ ان کا کہنا تھا کہ پانامہ پیپرز کرپشن کے بارے میں نہیں ہیں.جرمن صحافی کا کہنا تھا معذرت کیساتھ پاناماپیپرزکرپشن کے بارےمیں ہیں.ہمیں کرپشن کی متعدددستاویزات ملی ہیں.کرپشن کی ملنےوالی تمام دستاویزات حیران کن ہیں. بیسٹین اوبرمیئرنےپاناماپیپرز شائع کی تھیں. جواب میں مریم نوازنے طنزیہ وار کرتے ہوئے کہ اکہ پاناماپیپرزوالےصحافیوں کادردسمجھ میں آسکتاہے.پاناماپیپرزدینےوالےصحافی حکومت گرانےمیں ناکام ہوگئے.