ہم اسٹائل ایواڈ میں اٹھائے جانے والے سوالات؟ جانیئے اس رپورٹ میں!!

ہم اسٹائل ایواڈ میں اٹھائے جانے والے سوالات؟ جانیئے اس رپورٹ میں!!

09:29 PM, 2 May, 2017

کراچی: اگر کسی ایوارڈ شو کے شروع ہونے میں دو گھنٹے دیر ہوجائے تو  یہ سارا وقت اس ایوارڈ شو کے ریڈ کارپٹ پر گزرتا ہے۔ریڈ کارپٹس پر مشہور شخصیات ایک سے بڑھ کر ایک انداز کے ملبوسات میں جلوہ گر ہوتی نظر آتی، اور ایسا ہی کچھ ہم ایوارڈز میں بھی ہوا، جہاں کسی کے انداز سے متاثر کیا تو کوئی مایوس کرگیا۔

اس سال کے ہم ایوارڈز کی تقریب میں پاکستان کی بےشمار نامور شخصیات نے شرکت کی، تاہم ان کی ڈریسنگ کو دیکھ کر ذہن میں چند سوالات آئے جو مندرجہ ذیل ہیں:

کیا فاطمہ خان نے اپنے ہی لباس کو کاپی کرلیا؟

اس سال فاطمہ خان سنز رنگ کے گاؤن میں نہایت خوبصورت نظر آئیں، تاہم ایسا ہی گاؤن انہوں نے گزشتہ سال کے لکس اسٹائل ایوارڈز میں بھی زیب تن کیا تھا۔

میرا کو کس نے تیار کیا؟

لالی ووڈ انڈسٹری کی نامور اداکارہ میرا کی ہم ایوارڈز میں شرکت کے بعد صرف یہی سوال ذہن میں آیا کہ پاکستان کے نامور ڈیزائنرز انہیں تیار کرنے کا ذمہ لینے میں دلچسپی کیوں نہیں لیتے؟

شادی کے کپڑے کیوں؟

یا تو آج کل ریڈ کارپٹس پر اداکارائیں گاؤنز میں نظر آتی ہیں، ورنہ وہ ایسے ملبوسات کا انتخاب کرلیتی جنہیں باآسانی کسی شادی میں پہنا جاسکتا ہے۔

کیا ماورا صرف پنک رنگ پہنے گی؟


 



 



 

مزیدخبریں