ممبئی : فلم پھلوری میں پنجابی اداکار دلجیت دوسنجھ کے ساتھ کام کرنے کے بعد اداکارہ انوشکا شرما کو نئی فلم پری میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ کر لیا گیا ۔اس حوالے سے انوشکا شرما کا کہنا ہے کہ فلم کا اسکرپٹ بہت اچھا ہے اور مجھے ہدایتکار پر مکمل اعتماد ہے ۔ہدایتکار پروست رائے کی ہدایت کردہ فلم پری جون میں ریلیز کی جائے گی ۔
انوشکا شرماکو نئی آنے والی فلم "پری "میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ کر لیا گیا
انوشکا شرماکو نئی آنے والی فلم "پری "میں بنگالی اداکار پرام براتا چھتر جی کے ساتھ کاسٹ کر لیا گیا
08:25 PM, 2 May, 2017