دنیا کے معمر ترین شخص انڈونیشین شہری 146 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

دنیا کے معمر ترین شخص انڈونیشین شہری 146 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

 دنیا کے معمر ترین شخص انڈونیشین شہری 146 سال کی عمر میں انتقال کر گئے

انڈو نیشیا: دنیا کے معمر ترین شخص انڈونیشین شہری 146 سال کی عمر میں انتقال کر گئے۔

دنیا کا معمر ترین شخص ہونے کا دعویٰ کرنے والے 146 سالہ انڈونیشین شہری کا انتقال ہوگیا،12  اپريل کو خراب صحت کے باعث اسپتال منتقل کیا گیا تاہم چند روز بعد انھوں نے گھر جانے پر اصرار کیا، گھر میں کچھ دن گزارنے کے بعد گزشتہ روز  146 سال کی عمر میں انتقال کرگئے۔اس شہری نے  4 شادیاں کیں تھیں اور ان کے 10 بچے تھے.