پا کستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ ممالک کے ساتھ چین کے تجا رتی حجم میں 10.4اضا فہ

پا کستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ ممالک کے ساتھ چین کے تجا رتی حجم میں 10.4اضا فہ

بیجنگ : چین کی وزارت تجا رت نے کہا ہے کہ پا کستان سمیت ون بیلٹ ون رو ڈ مما لک کے ساتھ تجا رتی حجم میں روا ں سال کی پہلی سہ ما ہی کے دوران 10.4فیصد اضا فہ ریکا رڈ کیا گیا ہے، گز شتہ سال کی پہلی سہ ما ہی میں 15.8فیصد تجا رت ریکا رڈ کی گئی تھی، چینی وزارت تجا رت کی جا نب سے جا ری کر دہ بیان میں کہا گیا ہے کہ پا کستان سمیت ون بیلٹ ون روڈ مما لک کے ساتھ روا ں سا ل کی پہلی سہ ما ہی میں تجا رتی حجم10.4فیصد اضا فے کے ساتھ 26.2فیصد تک پہنچ چکا ہے۔

ون بیلٹ ون روڈ مما لک کے ساتھ چین کی بر آ مدات میں گز شتہ سال کی نسبت 15.8فیصد جبکہ در آ مدات میں42.9فیصد اضا فہ ریکا رڈ کیا گیا ہے،چین کے متعلقہ مما لک میں جا ری انفرا اسٹر کچر کے منصو بو ں میں قا بل ذکر پیشر فت جا ری ہے، چینی مصنو عات بھی پا کستان سمیت متعلقہ مما لک میں نما یا ں شہر ت حاصل کر رہی ہیں۔چین کی جا نب سے متعلقہ مما لک میں جا ری متعدد منصو بوں میں سر ما یہ کا ری میں بھی اضا فہ ہو رہا ہے،پا کستان سمیت 43 مما لک میں سر ما یہ کا ری 2.95ارب ڈالرز تک پہنچ چکی ہے جو کہ مجمو عی سر ما یہ کا ری کا 14.4فی صد ہے۔
ون بیلٹ و ن روڈ مما لک کی 781نئی کمپنیوں نے سال چین میں کا رو با ری موا قع تلا ش کیئے جو کہ گز شتہ سال کی نسبت 40فیصد زائد ہیں۔چین کے معروف تھنک ٹینک اکیڈ یمی آ ف سو شل سا ئنسز کی جانب سے جا ری کر دہ ر پو رٹ میں کہا گیا ہے کہ آ ئندہ بر سو ں کے دوران چین کی جا نب سے متعلقہ مما لک میں مز ید سر ما یہ کا ری کی جا ئیگی۔