کینیڈا: ٹورنٹو میں ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا

10:12 AM, 2 May, 2017

ٹورنٹو میں ریلوے اسٹیشن کے قریب دھماکا ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق دھماکے کے مقام سے دھواں اٹھتا دکھائی دے رہا ہے ۔ جبکہ کینڈین پولیس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا۔

ترجمان پولیس کے مطابق دھماکے میں تاحال کسی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی ۔دھماکے کے بعد ریسکیوکی گاڑیاں جائے حادثہ پر پہنچ گئیں۔

مزیدخبریں