کترینہ کیف کی صبح سویرے تصویرنے سوشل میڈیا پر دھوم مچا دی

09:26 AM, 2 May, 2017

ممبئی: بھارتی اداکارہ کترینہ کیف نے انسٹاگرام پر صبح سویرے اٹھنے کے بعد کی تصویر شئیر کی جس کو دیکھ کر مداح حیران رہ گئے۔تصویر میں کترینہ کیف نے لکھا کہ اندرونی طور پر سکون حاصل کرنے کی کوشش کر رہے ہیں۔ 

بالی وڈ اسٹار کترینہ کیف نے کچھ ہی دنوں قبل سماجی رابطے کی سائٹ انسٹاگرام پر انٹری دی اور صرف ایک دن میں انہیں فالو کرنے والے مداحوں کی تعداد 100 لاکھ سے تجاوز کرگئی.

انسٹاگرام پر کترینہ نے اب تک 4 سے 5 تصاویر ہی شیر کی ہیں جس کو لاکھوں لوگوں نے پسند کیا ہے لیکن گزشتہ روز شئیر کی جانے والی تصویر نے مداحوں کو حیران کردیا.

مزیدخبریں